November 16, 2026

چمن ‘ فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما حافظ گل کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا

20250531_202132

چمن ‘ فائرنگ سے زخمی جے یو آئی رہنما حافظ گل کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا

چمن ‘ حافظ گل پر آج دوپہر ظہر کے اذان کے دوران مسجد میں فائرنگ کی گئی

چمن ‘ حافظ گل اذان دے رہے تھے کہ نشانہ بناگیا ‘ تین گولیاں لگی ہیں