بورےوالا وکلاء کی جانب سے تحصیلدار ہاوس کی دیوار گرا کر چیمبرز تعمیر کرنے پر وکلاء اور پولیس کے مابین شدید تصادم کے بعد تحصیلدار ہاوس کی گرائی گئی دیوار کی ڈی پی او وہاڑی
بورےوالا وکلاء کی جانب سے تحصیلدار ہاوس کی دیوار گرا کر چیمبرز تعمیر کرنے پر وکلاء اور پولیس کے مابین شدید تصادم کے بعد تحصیلدار ہاوس کی گرائی گئی دیوار کی ڈی پی او وہاڑی کی زیر نگرانی دوبارہ تعمیر شروع کر دی گئی ہے جبکہ ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کا کہنا ہے کہ حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت ہرکز کسی کو نہیں دی جا سکتی۔گرائی گئی دیوار کی آخری اینٹ لگنے تک میں یہاں پر موجود ہوں۔۔۔