November 16, 2026

پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات آج ہونگے

20250531_202132

پی پی 52 سیالکوٹ میں ضمنی انتخابات آج ہونگے

پاکستان مسلم لیگ ن کی حناء ارشد وڑائچ اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ فاخر نشاط گھمن کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا

پیپلزپارٹی کے راحیل کامران چیمہ اور تحریک لبیک کے رانا محمد شفاعت علی بھی مدمقابل ہونگے

پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے چودھری ارشد جاوید وڑائچ کے انتقال کے باعث یہ نشت خالی ہوئی تھی