November 16, 2026

حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا

IMG-20250601-WA0046

حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا

وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام دہشت گرد تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی

یہ نام ان دہشت گرد تنظیموں اور انکے سرپرست ہندوستان کے اصل نظریہ، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے، نوٹیفکیشن