بریکنگ نیوز
اڈیالہ جیل / راولپنڈی : سینیٹر علی ظفر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو*
*🌐عمران خان نے کہا ہے قومی مفاد کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیلئے میرے دروازے کھلے ہیں، میں کچھ نہیں مانگتا انصاف چاہیے، بیرسٹر علی ظفر۔۔۔!!!*
جاپان کا چوبو سینٹریر انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جو ناگویا شہر کے قریب واقع ہے، دنیا بھر میں اپنی مثالی کارکردگی کے لیے مشہور ہے، جہاں گزشتہ 30 سالوں میں ایک بھی مسافر کا سامان گم نہیں ہوا۔
[*واٹس ایپ صارفین اب بہت جلد موبائل نمبر کے بجائے ”یوزر نیم“ سے اکاؤنٹ بناسکیں گے*
“`نمبر شیئر کیے بغیر یوزر نیم سے رابطہ کرنا اور کسی کو بھی تلاش کرنا ممکن ہوگا“`