خانیوال تھانہ سرائے سدھو کے علاقہ موضع قتال پور میں صحافی اللہ رکھا سدھو پر تشدد کا واقعہ
خانیوال تھانہ سرائے سدھو کے علاقہ موضع قتال پور میں صحافی اللہ رکھا سدھو پر تشدد کا واقعہ
خانیوال : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسماعیل کھاڑک کا واقعہ کا نوٹس
خانیوال : تھانہ سرائے پولیس نے فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے نامزد 04 ملزمان کو گرفتار کرلیا
خانیوال : پولیس کی جانب سے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ جاری، جلد گرفتاری متوقع
خانیوال : ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے قرار واقع سزاء دلوائی جائے گی
ترجمان خانیوال پولیس