November 16, 2026

*بھارتی دفاعی معاہدے کرپشن کا شکار: بھارتی ائیر چیف کے سنسنی خیز انکشافات*

20250530_070203

*بھارتی دفاعی معاہدے کرپشن کا شکار: بھارتی ائیر چیف کے سنسنی خیز انکشافات*

آپریشن سندور نے بھارتی فوج کی نااہلی کو بے نقاب کر دیا!

دفاعی معاہدوں کی کرپشن کا راز فاش، بھارتی ائیر چیف کا تہلکہ خیز بیان

ٹائم لائن کا جنازہ نکل چکا ہے،کوئی بھی دفاعی پروجیکٹ کبھی بھی وقت پر مکمل نہیں ہوا ، *ایئر چیف اے پی سنگھ*

ہم جانتے ہیں کچھ سسٹمز کبھی آئیں گے ہی نہیں، پھر بھی معاہدے کرتے ہیں! *ائیر چیف اے پی سنگھ کا انکشاف*

بعد میں دیکھیں گے کیا کرنا ہے!’ اے پی سنگھ نے دفاعی خریداری کا حیران کن فارمولا بتادیا

ہر منصوبہ تاخیر کا شکار، ایسا کوئی پروجیکٹ نہیں جو آج تک وقت پر مکمل ہوا ہو ، *ائیر چیف اے پی سنگھ*

دفاعی معاہدے تو ہوتے ہیں، مگر ہتھیار نہیں آتے!، *ائیر چیف اے پی سنگھ*

آپریشن سندور نے دفاعی قیادت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، *ائیر چیف اے پی سنگھ*

آپریشن سندور نے واضح کر دیا ہے کہ جنگ کی نوعیت اور حکمت عملی بدل رہی ہے,*ائیر چیف اے پی سنگھ*

جو وعدے پورے نہیں ہونے، وہ کیوں کرتے ہیں؟ *ائیر چیف اے پی سنگھ کا سوال*