کوٹ اسلام ضلع خانیوال کے مقامی صحافی چوہدری اللہ رکھا سدھو کی مدعیت میں مقدمہ درج
کوٹ اسلام ضلع خانیوال کے مقامی صحافی چوہدری اللہ رکھا سدھو کی مدعیت میں مقدمہ درج
اغواء چوری تشدد سمیت دیگر دفعات شامل ۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق جو غیر انسانی و انسانیت سوز سلوک اللہ رکھا سدھو کے ساتھ کیا گیا اور ویڈیوز بنائی گئی ہیں یہ انسانیت سوز سانحہ ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ ، آئی جی پنجاب, آر پی او ملتان اس سانحہ پر نوٹس لیں ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے