November 16, 2026

ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس سب انسپکٹر کی شہادت

20250528_075356

ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں پولیس سب انسپکٹر کی شہادت

ہارون آباد ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ترجمان پولیس

ہارون آباد نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر موقع پر شہید ہو گئے، ترجمان پولیس

ہارون آباد سب انسپکٹر شاہد پرویز سی سی ڈی میں تعینات تھے، ترجمان پولیس

ہارون آباد:پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد مختلف مقامات پر سخت ناکہ بندی کرکے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈز کیے جا رہے ہیں، ترجمان پولیس

ہارون آباد جلد از جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جاۓ گا ، ایس ایچ او تھانہ صدر

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر