*پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی پولیس افسر گرفتار*
*پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں بھارتی پولیس افسر گرفتار*
بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کہا کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک افسر کو دہلی میں پاکستانی ایجنٹوں کے ساتھ حساس معلومات شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔