November 16, 2026

*🌐بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا*

20250528_075356

*🌐بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا*

*بھارت کا ماحول دشمن بھیانک چہرہ بے نقاب،آبی حیات اور عوام کی سلامتی خطرے میں پڑ گئی*

*زہریلے کیمیکلز بھارتی ریاست کیرالا کے ساحلوں پر آلودگی پھیلانے لگے، نااہل مودی سرکار خاموش تماشائی*

*13 انتہائی خطرناک کیمیکلز سے بھرے کنٹینرز سمیت 640 کنٹینرز سے بھرا جہاز بحرِ عرب میں ڈوب گیا*

*84 ٹن ڈیزل اور 367 ٹن فرنس آئل بحرِ عرب میں، کوئی ریسکیو پلان نہیں*