ڈی ایچ کیو جوہر آباد میں غریب نرسوں کے ساتھ زیادتی کی انتہا۔۔۔!
ڈی ایچ کیو جوہر آباد میں غریب نرسوں کے ساتھ زیادتی کی انتہا۔۔۔!
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد خوشاب کی انتظامیہ کی لاپرواہی اور نالائقی کی وجہ سے 161 بیڈ شیٹس غائب ۔
اپنی نالائقی کو چھپانےاور نقصان پورا کرنے کے لیے ہسپتال نرسز کی سیلری سے 3220 روپے فی کس کٹوتی کرنے کا فیصلہ۔
ڈی ایچ کیو انتظامیہ کی عجیب منطق
جو سٹاف پچھلے ایک ڈیڑھ سال سے چھٹی پر ہیں وہ بھی ہر صورت جرمانہ بھریں گے
سوال یہ ہے کہ کیا ڈی ایچ کیو خوشاب میں سیکیورٹی کیمرے کام نہیں کر رہے کہ ہسپتال سے 161 بیڈ شیٹس غائب ہو گئیں اور انتظامیہ کو پتہ بھی نہ چلا؟