November 16, 2026

خوشاب نور پور تھل کے نواحی علاقہ رنگپور بگھور میں غیرت کے نام پر ٹک ٹاکر کا قاتل اس کا کزن نکلا

20250528_075356

خوشاب

نور پور تھل کے نواحی علاقہ رنگپور بگھور میں غیرت کے نام پر ٹک ٹاکر کا قاتل اس کا کزن نکلا

تھل کی شہزادی 32 سالہ مشہور ٹک ٹاکر اقرا شہزادی گھر میں موجود تھی کہ اس کا کزن محمد بلال موٹر سائیکل پر سوار ہوکر گھر آیا اور ٹک ٹاکر اقرا شہزادی کو للکارتے ہوئے بولا کہ تم نے ہماری عزت خاک میں ملا دی آج تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گا یہ کہتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کر کے اقرا شہزادی کو موت کی نیند سلا دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا
جسے آج پولیس نے گرفتار کر لیا ہے