November 16, 2026

اوکاڑہ‏(نجیب عاطف بیورو چیف⁧‫)یوم_تکبیر‬⁩ —28 مئی ‏پاکستان کا فخر، قوم کی طاقت!

IMG-20250528-WA0279

اوکاڑہ‏(نجیب عاطف بیورو چیف⁧‫)یوم_تکبیر‬⁩ —28 مئی
‏پاکستان کا فخر، قوم کی طاقت!
‏تینوں افواج—آرمی، نیوی اور ایئر فورس—چوبیس گھنٹے ہماری سرحدوں کی محافظ ہیں۔ یوم تکبیر اج ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ آفس میں پروقار طریقے سے منایا گیا جس میں سٹی این اے چوہدری ریاض الحق خصوصی شرکت کی اس موقع پر ضلع کے تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران جن میں ڈسٹرکٹ آفیسر ipwm اوکاڑہ خالد جاوید بھی موجود تھے۔
‏⁦‪
‏⁦‪