November 16, 2026

بونیر لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد خطرناک حادثے کا شکار

20250528_075356

بونیر

لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد خطرناک حادثے کا شکار

ایک ماں اور دو بیٹے بونیر کے علاقہ مارتونگ میں ایک حکیم کے پاس علاج کے سلسلے میں آئے تھے

بدقسمتی سے تحصیل چغرزئی کے مقام بٹارہ میں ان کی گاڑی ایک کھائی میں جاگری

حادثہ اتنا شدید تھا کہ تینوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

یہ دلخراش واقعہ پورے علاقے کو غمگین کر گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی

اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرماۓ