November 16, 2026

‏”وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت اظہار برہمی”

20250528_190407

‏”وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں چکن کے نرخ بڑھنے پر سخت اظہار برہمی”

🔹متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو چکن کے نرخ کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

🔹عیدالاضحی سے قبل ٹماٹر، پیاز، ادرک، لہسن، مرچ، لیموں کے نرخ پر نظر رکھنے کی ہدایت

🔹عیدالاضحی سے قبل ضروری سبزیوں کے نرخ بڑھنا قطعاً قابل برداشت نہیں، مریم نواز

🔹وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سبزیوں، دالوں، آٹا اور روٹی کے نرخ پر بریفنگ لی

🔹آٹے کے نرخ میں کمی ہونے پر روٹی کی قیمت کم کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت

🔹سبزیوں کی ٹرانسپوٹیشن کے اخراجات کم کرنے کیلئے پلان طلب کرلیا

🔹ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کو بے موسمی سبزیاں اگانے کیلئے اقدامات کی ہدایت