November 16, 2026

اسلام آباد *آئی ایم ایف نے بجٹ 2025-26 کے لیے تجاویز دے دیں*

20250528_075356

اسلام آباد

*آئی ایم ایف نے بجٹ 2025-26 کے لیے تجاویز دے دیں*

*پاکستان اور آئی ایم ایف میں آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہوسکا*

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ،ذرائع

ٹیکس نادہندگان کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کی سفارش،ذرائع

ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافہ تجویز،ذرائع

ٹیکس حکام کے اختیارات میں توسیع اور شفافیت لانے پر زور،ذرائع

پی او ایس پر ٹیکس چوری پر جرمانہ 5 لاکھ سے بڑھا کر 50 لاکھ کرنے کی تجویز،ذرائع

ٹیکس چوری پر فوجداری مقدمات درج کرنے کی سفارش،ذرائع

سولر پینلز سمیت ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز،ذرائع

کھاد، اسپرے اور زرعی آلات پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز،ذرائع

زرعی ان پٹس و مشینری پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز،ذرائع

پرتعیش اشیاء کی فہرست میں توسیع اور ٹیکس میں اضافہ متوقع

لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس 25 فیصد سے بڑھانے کی تجویز،ذرائع