October 28, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نعیم احمد سندھو کی ہدایت پر شمیم احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اور عرفان خان کھیتران انسپیکٹر ماحولیات نے

IMG-20240726-WA0120

ٹوبہ ٹیک سنگھ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ نعیم احمد سندھو کی ہدایت پر شمیم احمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات اور عرفان خان کھیتران انسپیکٹر ماحولیات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹو سٹار شوگر ملز کمالیہ کے تعاون سے مختلف اقسام کے 570 پودے لگائے ۔اس موقع پر کرنل( ر ) محمد ریاض صاحب ایڈوائزر ٹو سٹار شوگر ملز بھی موقع پر موجود تھے