69

*بورےوالا. نامعلوم نوسر بازوں نے بزرگ خاتون سے طلائی زیورات چھین لیے*

*بورےوالا. نامعلوم نوسر بازوں نے بزرگ خاتون سے طلائی زیورات چھین لیے*

*مجاہد کالونی کی رہائشی خاتون بازار آنے کے لیے دربار کے قریب جارہی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے خاتون کو نشہ آور چیز سونگھا کر بے ہوش کر دیا اور لوٹنے کے بعد اے سی موڑ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گئے.*

*حساس ادارے کے ملازم کی والدہ کو نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس واقعہ کی اطلاع ملنے پر مصروف تفتیش ہے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں