October 28, 2026

*2013 کی حکومت چوری کا ایک اور میگا سکینڈل بے نقاب* *480 ارب روپے کا سکینڈل*

20240725_195329

*2013 کی حکومت چوری کا ایک اور میگا سکینڈل بے نقاب*
*480 ارب روپے کا سکینڈل*

عوام بجلی کے بلوں پر پاگل ہو رہی ہے۔
بھائی بھائی کی جان لے رہا ہے
لوگ اپنے گھروں کا سامان تک بیچ چکے ہیں۔
اگلے ماہ کیسے بل دینا ہے
کیا بیچنا پڑے گا
کوئی معلوم نہیں۔

*کس کی وجہ سے ؟؟؟*

2013 میں جب یہ لوگ حکومت میں آئے۔
*آتے ہی آئی پی پیز کو انتہائی مشکوک انداز میں 480 ارب ادا کئے گئے*
اور یہ خطیر رقم گردشی قرض کی مد میں ادا کی گئی۔

آپ اس بات سے اندازہ کر لیں کہ یہ کس قدر مشکوک ترسیل تھی
کہ خواجہ رنگباز آصف جو کہ تب بجلی اور پانی کا وزیر تھا
اس نے آئی پی پیز نے جو رقم کا دعوٰی کیا
اس کا ایک آڈٹ تک نہیں کروایا تھا۔

تب کی سینیٹ کمیٹی مطابق

*تمام فارمیلیٹئز کو اگنور کر کے ایک ہی دن میں 342 ارب کی رقم ادا کر دی گئی*

یہ سب انفارمیشن ابھی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہے
جتنا ان لوگوں نے پاکستان کو لوٹا ہے
نوچ نوچ کر کھایا ہے۔

بلکہ پاکستان کی ہڈیاں تک چبا گئے ہیں یہ لوگ

جبکہ کمپنی انہی لوگوں کو واپس حکومت میں لیکر آئی
بار بار لائی
اجازت دی کہ نوچ کھاؤ اس ملک کی عوام کو

بلکہ بقول کیپٹن صفدر کے
نواز شریف کی درخواست تک کی گئی کمپنی کی جانب سے

صرف اور صرف عمران خان کو ہٹانے کیلئے
تاکہ انکی عیاشیاں چلتی رہیں

کوئی سوال نہیں پوچھا جائے
عوام جائے بیشک بھاڑ میں

پھر الزام آتا ہے تحریک انصاف پر کہ یہ لوگ ملک دشمن ہیں

ملک دشمن کون ہے
وہ اب بچے بچے کو معلوم ہے
اور ہم ان کو بے نقاب کرتے رہیں گے ان شاءاللہ!!