November 16, 2026

28 مئی یوم تکبیر وہ عظیم دن جب پاکستان دنیا کی ساتویں اور امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

20250528_063436

28 مئی یوم تکبیر
وہ عظیم دن جب پاکستان دنیا کی ساتویں اور امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
وہ ایٹمی پروگرام جو 70 کی دہائی میں شروع کیا جسے شہید جرنیل ضیاءالحق نے پروان چڑھایا اور 28 مئی 1998 کو اس وقت کے وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے مقابلے میں 6 دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا کے نقشے میں ناقابل تسخیر بنا دیا، اس کے بعد ہمارے ازلی دشمن بھارت کو کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کرنے کی جرات نہ ہوئی۔
پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے زیرِ اہتمام 28 مئی یوم تکبیر کی تقریب کل صبح 10:30 بجے بلدیہ ہال ہارون آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تمام کارکنان اور سول سوسائٹی بھرپور شرکت فرمائیں۔