بہاولنگر : تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں تشدد اور بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر : تھانہ سٹی ہارون آباد کی حدود میں تشدد اور بال کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مرکزی ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر :پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قلیل وقت میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس
بہاولنگر : قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او
بہاولنگر : متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی پی او
بہاولنگر : عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر