November 16, 2026

وھاڑی(شاہنواز بھٹی)وہاڑی کی سماجی فلاحی شخصیت ظفر حسین۔ مقامی صحافی زاہد حسین انجم طاہر حسین طالب حسین سکندر حسین۔

20250526_060305

وھاڑی(شاہنواز بھٹی)وہاڑی کی سماجی فلاحی شخصیت ظفر حسین۔ مقامی صحافی زاہد حسین انجم طاہر حسین طالب حسین سکندر حسین۔۔وحید ارباب بھٹی ایڈوکیٹ۔حفیظ احمد بھٹی ایڈوکیٹ کی دادی جان۔ وہاڑی کے مقامی صحافی شاہ نواز بھٹی۔عدنان شبیر۔۔ شریف مولوی عزیز عطاری ۔حق نواز عطاری۔ شہباز ایس پی کی نانی جان ظفر اقبال ۔شبیراحمد کی چچی جان رمضان پروانہ کی ہمشیرہ۔ ایم آصف قمر ہدایت علی قاضی کی تایا زاد بہن انتقال کر گئیں تھی ان نماز جنازہ بوائز ھائی سکول 3مرلہ والے قبرستان میں ادا کی گئ۔نماز جنازہ دعوت اسلامی کے مبلغ قاری جمیل عطاری نے ادا کرائی۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیت۔علماء کرام۔وکلاء تاجر برادری ۔ ایجوکیشن ڈیپارمنٹ۔ نے شرکت کی مرحومہ کے درجات بلند کے لیے دعا مغفرت فرمائی گئ۔۔۔