November 16, 2026

انتہائ_افسوسناک_واقعہ

20250528_062102

انتہائ_افسوسناک_واقعہ
مہر گڑھ میں واقعہ پیش آیا جہاں غریب فروٹ بیچنے والے کو وہاں کے سردار کے بیٹوں نے صرف اس بات پر غریب فروٹ فرش پر بیہمانہ تشدد، کیا کہ تم نے ہم سے فروٹ کے پیسے کیوں مانگے
فروٹ فروش بیچارا غریب یتیم لڑکا ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے اور بوڑھی ماں اور بہنوں کی کفالت کا واحد سہارہ ہے۔ مل کر اس غریب انسان کی آواز اٹھائیں تاکہ سردار کی بگڑی ہوئی اولاد کو سبق سکھایا جا سکے
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا اس کا نوٹس لے @