ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کا اپنے پیاروں دوستوں ساتھیوں ورکروں سپوٹروں سے محبت کرنے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اپنے حلقہ احباب سے ملنا دوستوں کے ووٹرز سپوٹرز ورکرز کے مسائل سننا اور کو حل کرنے کا شیوہ اپنی مثال آپ ہے وائٹل گروپ کی
۔ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)وائٹل گروپ کا اپنے پیاروں دوستوں ساتھیوں ورکروں سپوٹروں سے محبت کرنے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اپنے حلقہ احباب سے ملنا دوستوں کے ووٹرز سپوٹرز ورکرز کے مسائل سننا اور کو حل کرنے کا شیوہ اپنی مثال آپ ہے وائٹل گروپ کی طرف سے سابق تحصیل ناظم بلدیہ حاجی یاسین مرحوم کے دیرینہ ساتھیوں فوجی چوک میں پھٹہ گروپ کے لئے مقامی شادی ہال میں دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں حاجی محمد سعید اور حاجی محمد یاسین مرحوم کے بھائی حاجی محمد صدیق (بولا کریانے والے)چوہدری آصف ثنا امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ چوہدری کاشف ثناء چوہدری ہارون الرشید پے اے چوہدری غلام مرتضی وائیٹل گروپ مسلم لیگ زیڈ۔چیئرمین پھٹہ گروپ چوہدری فیاض بابا ہاشم راجڑ۔زاہد حسین انجم ہدایت علی ملک طیب ٹیڈی۔ملک رزاق حقہ۔سیٹھ ملا قصائی۔نوید شوکت قاضی۔ندیم ظفر عرفان کھوکھر۔اسامہ بھٹی ہاؤسنگ کالونی سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب ووٹرز سپوٹرز ورکرز پھٹہ گروپ کے ممبران نے شرکت کی سب دوستوں نے دعوت کو خوب انجوائے کیا آخر میں مرحوم حاجی یاسین سمیت سب مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ملک قوم کی ترقی سلامتی کے لئے دعاکی اور وائٹل گروپ کی ترقی کے لیے بھی دعا کی۔