October 28, 2026

سامارو وہ جو درخت لگاتا ہے۔ ایک امید پیدا کریں اب تک 1000 پودے لگائے جا چکے ہیں اور اس مہم کے ذریعے بہت سے پودے لگائے جائیں گے۔ سول سوسائٹی سے ان کی بہترین شجرکاری کی درخواست ہے۔ ایک ساتھ مل کر، ہم ایک صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار سامارو

IMG-20240726-WA0119

سامارو
وہ جو درخت لگاتا ہے۔ ایک امید پیدا کریں اب تک 1000 پودے لگائے جا چکے ہیں اور اس مہم کے ذریعے بہت سے پودے لگائے جائیں گے۔ سول سوسائٹی سے ان کی بہترین شجرکاری کی درخواست ہے۔ ایک ساتھ مل کر، ہم ایک صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار سامارو
رپورٹ بیوروچیف
ڈاکٹر ایم لال واگھانی
تفصیلات کے مطابق
ڈپٹی کمشنر عمرکوث کی هدایايت پر اسسٹنٹ کمشنر سامارو سنجے صاحب تعلقہ سامارو میں پودے لگائے والی مهم کےئے لائين ڈپارٹمينٹس سے مل کر کے میٹنگ کرکے محکمہ جنگلات ٻکے تعان سے پوددوں کا بندوبست کیا اور پودوں کی مهم شروع کی گئی.
اس وقت تک 1000 پودے لگائے گئے ہیں اور اس مهم ذريعے دیگر بھی کئی پودے بهی لگائے گئے ہیں
اسسٹنٹ کمشنر سنجے کمار نے کہاکہ سول سوسائٹی سے گذارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ بودے لگائے جائیں تا کہ ہم مل کر ایک صحتمند ماحول پيدا کرسکتے ہیں