سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی آج 27/05/2025 کو ڈی ایس ریلویز سکھر جناب شاہد عباس ملک سے ملاقات ہوئی۔
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا آن لاین نیوز
سکھر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد کی آج 27/05/2025 کو ڈی ایس ریلویز سکھر جناب شاہد عباس ملک سے ملاقات ہوئی۔
۔سکھر ایوانِ صنعت و تجارت کے کنوینر نے کاروباری حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا اور ڈی ایس ریلوے نے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اس کے علاؤہ ملاقات کے دوران سکھر ایکسپریس کی ٹائمنگ، مختف گاڑیوں میں کارگو کی سہولت اور پسنجر ٹرینوں میں مسافروں کی سفری سہولیات میں اضافے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
ملاقات میں ڈی ایس سکھر جناب شاہد عباس ملک، ،ڈپٹی ڈی اشفاق تبسم، ڈی سی اور ابراھیم بلوچ، دی ٹی او محسن سیال اور خورشید عالم شمسی کنوینر چیمبر آف کامرس کمیٹی برائے ریلوے اور دیگر ممبران شامل تھے۔