November 16, 2026

مستونگ / راکٹ حملہ/ فائرنگ

20250526_060305

مستونگ / راکٹ حملہ/ فائرنگ

مستونگ: نامعلوم مسلح افراد کی تحصیل کھڈکوچہ میں لیویز تھانہ کے قریب ایف سی چیک پوسٹ پر دو راکٹ لانچر حملے،

مستونگ: راکٹ لانچرز حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، لیویز حکام

مستونگ: مسلح افراد کی فائرنگ سے مخبوط الحواس شخص جاں بحق، لیویز حکام

مستونگ: جاں بحق شخص کی شناخت بابل ولد نظام قوم شاہوانی سکنہ کلی غزگی مستونگ سے ہوئی ہے،

مستونگ: لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، لیویز حکام
سمیع خان: مستونگ