November 16, 2026

بیورو چیف عبدالقیوم شیخ دعانیوز سندھ ٹھٹھہ مکلی سٹی مین چیپس پاپڑ مرمرے مضر صحت اشیاء کی بھرمار ۔۔ مکل۔ مین فیکٹری کھلے عام۔

IMG-20250527-WA0157

بیورو چیف عبدالقیوم شیخ دعانیوز سندھ ٹھٹھہ

مکلی سٹی مین چیپس پاپڑ مرمرے مضر صحت اشیاء کی بھرمار ۔۔ مکل۔ مین فیکٹری کھلے عام۔ اپنی لوکل چیپس بنا تھی ھے۔ پورے ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ مین سیل کررھی ھے۔ بچوں کی زندگی سےکھیل تھی ھے ۔اس مین کیمکل آئل ناقص تیل استعمال ھوتا ھے جس سے پیٹ کا السر اور انتہائی خطرناک موذی بیماری کینسر تیزی سے پھیل تھا ھے سپریم کورٹ آرڈیننس کے تحت تمام لوکل چیپس پاپڑ مرمرے پر بینڈ ھے
دی سی ٹھٹھہ صاحب سے فوری اپیل ھے نوٹس لے کر سیل کردی جائے