November 16, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں وی ایم ایل این جی او کے تعاون سے ٹیم لیڈر چوہدری عمران نے غریب و بیوہ کو راشن تقسیم کیا پروگرام میں

IMG-20250526-WA0171

میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں وی ایم ایل این جی او کے تعاون سے ٹیم لیڈر چوہدری عمران نے غریب و بیوہ کو راشن تقسیم کیا پروگرام میں تاجر حضرات نے بھر پور شرکت کی انوار احمد خان بامے زئ نے میڈیا کو بتایا کہ چوہدری عمران نے وی ایم ایل این جی او کے تعاون سے غریب اور بیوہ میں راشن تقسیم کرکے سب کے دل جیت لیے ہیں ایسے پروگرام مزید ہونے چاہئیں اگر راشن کی جگہ ان غریب و بیوہ کو کاروبار کھول کردیا جائے تو بہت بہتر ہوگا انوار احمد خان بامے زئ نے مذید کہا وی ایم ایل این جی او اپنے ممبران کو خدمت خلق کے ساتھ روز گاہ بھی دے رہی ہے جس میں ہر ممبر روزانہ کی بنیاد پر دوہزار تک کما سکتا ہے اس پروقار تقریب میں سید رحمت اللہ شاہ صفدر حسین چوہدری ہارون بلال نظامی شیخ عدنان کے ساتھ کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی