November 16, 2026

قصور نواحی قصبے مصطفی آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

20250526_060305

قصور
نواحی قصبے مصطفی آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر قصور عمران علی کے حکم پر ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی قصور سلمون ایوب اور اسسٹنٹ کمشنر قصور لیفٹیننٹ (ریٹائرڈ ) اسفند یار خاں کی زیر نگرانی مصطفیٰ آباد میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا جس میں
دکانوں کے آگے عارضی رکاوٹیں ہٹا کر سامان کو ضبط اور تھڑوں کو مسمار کرکے سڑکوں کو کشادہ کر دیا گیا
تجاوزات کیخلاف یہ آپریشن مین فیروز پور روڈ مصطفیٰ آباد میں کیا گیا جس پر
شہریوں کیطرف سے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ قصور کو خراج تحسین پیش کیا گیا

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات