November 16, 2026

کچے کے ڈاکوٶں کے ہاتھوں تین سال پہلے اغواء اور پھر بعد میں 20 لاکھ روپے تاوان کے بعد بازیاب ہونے والے شہری نے تین سال بعد ڈاکو کو پہچان کر پُکڑ لیا۔

20250526_060305

کچے کے ڈاکوٶں کے ہاتھوں تین سال پہلے اغواء اور پھر بعد میں 20 لاکھ روپے تاوان کے بعد بازیاب ہونے والے شہری نے تین سال بعد ڈاکو کو پہچان کر پُکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سکھر سے اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے نوجوان نے تین سال بعد شہر آنے والے ڈاکو کو شناخت کرکے ساتھیوں سمیت گرفتار کرادیا شہری نے اغوا کار ڈاکو کو پہچان لیا ،ڈاکوؤں نے ڈیڑھ ماہ تک اغوا رکھ کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا،آج مارکیٹ میں دیکھتے ہی پہنچان لیا،تشدد کرکے تین سال پرانا غصہ بھی نکالا،گرفتار ڈاکو سے تفتیش جاری ہے۔
ایس پی سکھر اظہر خان۔