سکھر( بیورو چیف دعاآن لائن نیوز سید ضیاءالرحمٰن )ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کے چیرمین سید کمیل حیدر شاہ نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت کرنے سے قلبی سکون ملتا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے فاران کلب انٹرنیشنل کے فلاحی ادارے فاران میڈیکل سینٹر کے دورے کے موقعہ پر کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر سکھر بھی موجود تھے فاران کلب انٹرنیشنل کے صدر حاجی محمد شفیع عباسی جنرل سکریڑی خلیل اللہخان نعیمی ڈاکٹر اقبال صدیقی ڈاکٹر ندیم عمر راجپوت فاران کلب سکھر کے شکیل خلجی اور دیگر موجود تھے اس موقعہ پر حاجی محمد شفیع عباسی نے سید کمیل حیدر شاہ کو فاران کلب کے فلاحی کاموں کے بارے میں أگاہ کیا ڈسٹرکٹ کونسل سکھر کی چیرمین سید کمیل حیدر شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کر رہی ہے پی پی پی چیرمین بلاول بھٹو زرداری سند ھ کی ترقی اور صحت کی تمام۔سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں سید کمیل حیدر شاہ نے یقین دہانی کرائی کہ فاران سینٹر میں صحت کی تمام۔سہولیات کی فراہمی کے لئے مالی امداد فراہم کرٔے گی
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]