*بہت جلد پنجاب میں ٹیچرز لائسنسنگ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، صوبہ کے تمام اضلاع میں اسکے دفاتر بنائے جائیں گے*
*بہت جلد پنجاب میں ٹیچرز لائسنسنگ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا، صوبہ کے تمام اضلاع میں اسکے دفاتر بنائے جائیں گے*
*پرائیویٹ ٹیچرز کو 4 ہفتوں کا شارٹ کورس کروایا جائے گا اسکے بعد متعلقہ یونیورسٹیوں سے انکی ڈگریوں کی ویریفیکیشن کے بعد ان کو لائسنس جاری کردیے جائیں گے*
*تمام پرائویٹ سکولوں میں صرف اور صرف لائسنس یافتہ ٹیچرز ہی پڑھا سکیں گے*
*اساتذہ کو معاشرے میں بہترین مقام دلانے کیلئے ٹیچرز لائسنسنگ ایک بہترین لائحہ عمل ہوگا*
گریٹ جاب پنجاب حکومت اب صرف ماسٹر ڈگری والے ہی پڑھائیں گے۔دسویں پاس نہیں جنکو 5 ہزار تنخواہ دیکر بچوں کی تعلیم کا نقصان کررہے تھے مالکان۔۔۔