*روس نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس گولڈن ڈوم ڈیفنس منصوبے پر کام شروع کیا تو دنیا میں خلائی جنگ شروع ہو جائے گی*

*خیال رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 175 ارب ڈالر کے اس منصوبے پر لگانے کا اعلان کیا تھا۔ روس 2035 تک چاند پر نیوکلیئر پلانٹ لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔*