اسلام آباد۔چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنئیر ممبر محمد جمیل اختر چوہدری نے چیمبر
اسلام آباد۔چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنئیر ممبر محمد جمیل اختر چوہدری نے چیمبر کے جنرل سیکریٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ معزز ممبران کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کیے جانے کے خلاف سید ندیم منصور کی اپیل پر DGTOصاحب کے سابقہ فیسوں کی بحالی کے فیصلے پر فی الفور عمل درآمد کیا جائے اور فیسوں کی مد میں وصول کی گئی زائد رقوم معزز ممبران کو واپس کی جائیں