ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد نہر سکس آر میں 6 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق،فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد نہر سکس آر میں 6 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق،فوکل پرسن لیاقت سکھیرا کی ریسکیو ٹیم نے دو گھنٹوں کے آپریشن کے بعد نعش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔
ہارون آباد کے علاقے فقیروالی نہر سکس آر میں 6 سالہ محبوب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو ٹیم نے 2 گھنٹوں کے مسلسل آپریشن کے بعد جاں بحق محبوب کی نعش 126 سکس آر کے قریب سے نکال کر ورثاء کے احوالے کر دی بچے کی نعش دیکھ کر گھر والے غم سے نڈھال ہو گے عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے بچوں کو نہروں میں نہانے سے روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی درخواست کا مطالبہ۔