November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی ملک محمود جوئیہ کے سسر انتقال کر گئے

20250523_201507

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی ملک محمود جوئیہ کے سسر انتقال کر گئے مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سکریٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی ملک لطیف چوہان عمیر رشید سیلم عاصم عبد الرشید یوسفی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے