معرکہ بنیان مرصوص/ سابق بھارتی وزیرِ خارجہ نے آپریشن سندور پر سوالات اٹھا دیے*
*معرکہ بنیان مرصوص/ سابق بھارتی وزیرِ خارجہ نے آپریشن سندور پر سوالات اٹھا دیے*
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کے آپریشن سندور کی ناکامی پر ہوشربا انکشافات منظر عام پر
سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کے مطابق:-
مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانےکیلئے گمراہ کن پروپیگنڈا کررہی ہے
مودی حکومت طیاروں کی تباہی کی اصل تعداد چھپاکر قوم کو گمراہ کر رہی ہے، *سابق بھارتی وزیرِ خارجہ*
مودی حکومت آپریشن سندور کو بہار الیکشن اور سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرے گی *سابق بھارتی وزیرِ خارجہ*
مودی، امت شاہ، جے شنکر اوراجیت دووال کو سفارت کاری اور انٹیلیجنس کی ناکامی پر استعفی دینا چاہیے، *سابق بھارتی وزیرِ خارجہ*
آپریشن سندور کی ناکامی پر سوال کرنے والا آج بھارت میں غدار کہلاتا ہے، *سابق بھارتی وزیرِ خارجہ*
عوام کو حقائق بتانے کی بجائے مودی سرکار مکمل خاموش ہے، *سابق وزیرِ بھارتی خارجہ*
مودی نے آل پارٹی اجلاس کو نظر انداز کر کے بہار میں سیاسی بیانات دینے کو ترجیح دی، *سابق وزیرِ بھارتی خارجہ*
مودی اور بی جے پی پروپیگنڈا اور جھوٹ پر مبنی سیاست کر رہے ہیں *سابق بھارتی وزیرِ خارجہ*
مودی نے پہلگام فالس فلیگ کو اپنےمذموم سیاسی مقاصدکےلیےاستعمال کیا *دفاعی ماہرین*
سابق بھارتی وزیرِخارجہ کے بیانات سے واضح ہے کہ مودی کو عبرتناک شکست ہوئی ، *دفاعی ماہرین*