November 16, 2026

چین کا اپنی جدید ترین فوجی ٹیکنالوجی پاکستان کو دینے کا اعلان

20250523_201507

چین کا اپنی جدید ترین فوجی ٹیکنالوجی پاکستان کو دینے کا اعلان

چین پاکستان کو جدید J-35 جنگی جہاز سمیت اپنی ایڈوانس جنگی ٹیکنالوجی دینے جا رہا یے،

پاکستان کے پاس موجود ڈیفنس سسٹم HQ-9 ہے لیکن اب چین پاکستان کو اپنا جدید ترین ڈیفنس سسٹم HQ-19 دینے جا رہا جسے چین دنیا میں ایکسپورٹ نہیں کرتا

چین پاکستان کو ڈرون اٹیک کے ڈیفینس کے لیے جدید ترین ڈرون کلر مائیکرو ویو ٹیکنالوجی دے گا جو دنیا کے چند ممالک کے پاس ہی ہے

چین پاکستان کو اب اپنا جدید ترین ریڈار سسٹم دینے جا رہا ہے

چین پاکستان کو اپنی فوج کے زیر استعمال ائر ٹو ائر pL-15 میزائل دے گا جسکی رینج 300 کلومیٹر ہے،

اس میزائل کی ایک کھیپ پاک بھارت جنگ سے کچھ دن پہلے پاکستان پہنچی بھی تھی جس سے پاکستان نے بھارت کے 6 طیارے مار گرائے تھے

جبکہ پہلے چین نے پاکستان کو ایکسپورٹ ماڈل PL-15e میزائل دیئے تھے جنکی رینج 120 سے 140 کلومیٹر ہے

چین پاکستان کو خلائی ٹیکنالوجی اور خاص کر جدید ابدوزوں کی تیاری میں مدد کرے گا

چین کی جانب سے پاکستان کو اپنی ایڈوانس ترین ٹیکنالوجی ٹرانسفر کرنے پر انڈیا کے دفاعی ماہرین شدید تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں