وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا یونیورسٹی آف سرگودھا میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا یونیورسٹی آف سرگودھا میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ کی تقریب سے خطاب میں اہم اعلانات
وزیراعلی مریم نوازشریف کا پنجاب کے سکولوں میں 50 ہزار نئے کلاس روم بنانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا چھ ہزار سرکاری سکولوں میں اے آئی اور کمپیوٹر لیب فراہم کرنے کا اعلان
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا تمام سرکاری سکولوں میں چیئر، ڈیسک اور دیگر فرنیچر کی فراہمی کا اعلان
طلبہ کی الیکٹرک بائیکس کے لئے چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا اعلان