November 16, 2026

مویشی پال کسانوں کے لیے خوشخبری! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 11 ارب روپے کا لائیو سٹاک پیکیج

20250523_201507

مویشی پال کسانوں کے لیے خوشخبری!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا 11 ارب روپے کا لائیو سٹاک پیکیج
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لائیو سٹاک کارڈ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آغاز کر دیا!
یہ مرحلہ 15 مئی سے 15 جون تک جاری رہے گا۔
دوسرے مرحلے کی نمایاں خصوصیات:
30 فیصد رقم کیش میں نکلوائیں
رجسٹرڈ ڈیلرز سے ونڈا، سائلج، منرل مکسچر کی خریداری
1.35 لاکھ تا 5.40 لاکھ روپے تک بلاسود قرضے
قرض واپسی مدت: 6 ماہ | سود: صفر فیصد
اہلیت کے لیے ضروری:
پنجاب کا رہائشی ہونا
شناختی کارڈ
فعال موبائل سم
صاف کریڈٹ ہسٹری
تصدیق: نادرا، نیکٹا، ECIB کے ذریعے
رجسٹریشن کا طریقہ:
اپنا CNIC نمبر لکھ کر بھیجیں:
SMS کریں: PLC CNIC نمبر 8070 پر
مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن:
08000-9211
“پہلے آئیے، پہلے پائیے” کی بنیاد پر لائیوسٹاک کارڈ جاری کیے جا رہے ہیں۔

یہ اقدام کسانوں کے معاشی استحکام اور زراعت کی ترقی کے لیے ایک انقلابی قدم ہے!
#