November 16, 2026

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب، عالمی بینک کے اشتراک سے GRADES پراجیکٹ کے ذریعے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی پری

IMG-20250524-WA0254

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب، عالمی بینک کے اشتراک سے GRADES پراجیکٹ کے ذریعے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی پری پرائمری سے ایلیمنٹری گریڈز تک شرکت کو بڑھانے اور پرائمری سطح پر پڑھنے کی مہارت کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ اِس ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے، ہمیں درج ذیل کلیدی عہدوں پر قابل اور تجربہ کار ماہرین کی خدمات درکار ہیں:
– ہیڈ آف آپریشنز
– ہیڈ آف فائنانس
– ہیڈ آف پروکیورمنٹ
– ہیڈ آف کنسٹرکشن
دلچسپی رکھنے والے اہل امیدوار اپنی تفصیلی سی-وی، تعلیمی اسناد اور شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ 26 مئی 2025 تک دفتری اوقات میں بذریعہ کورئیر یا خود آ کر درخواست جمع کروائیں۔ پتہ ہے: ایڈیشنل سیکرٹری (بجٹ اینڈ پلاننگ)، محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومت پنجاب، 11-اے لارنس روڈ، لاہور، پاکستان۔

مزید تفصیلات اور شرائط و ضوابط (TORs) کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر ملاحظہ فرمائیں: