عوام اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے — سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے کیلئے گورنمنٹ کے پاس خزانہ خالی، اور بہانے کے طور پر آئی ایم ایف کی شرائط کا رونا دھونا وغیرہ!

لیکن جب پنجاب اسمبلی، قومی اسمبل کی تنخواہوں میں اضافے کی بات ہوتی ہے تو خزانے میں پیسے کیسے آ جاتے ہیں؟ اسپیکر پنجاب اسمبلی!