November 16, 2026

اسلام آباد() گلیات کالابن دھڑہ بجلی کی مین سپلائی لائین مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے یہ لائن گاؤں دھڑہ کئی

20250523_201507

اسلام آباد() گلیات کالابن دھڑہ بجلی کی مین سپلائی لائین مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خطرناک صورت اختیار کر چکی ہے یہ لائن گاؤں دھڑہ کئی جگہوں سے زمین سے 7 فٹ کے فاصلے سے گزرتی ہے اور بعض جگہوں سے مکانوں کی چھتوں سے گزر رہی ہے اور کالا بن مسجد کے قریب مین لائن کاکھمبہ بلکل گرنے والاہے جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان ہو سکتا ہے ارباب اختیار اس کی طرف خصوصی توجہ توجہ دیں،
ہم کئی بار اس معاملے کی توجہ دلوا چکے ہیں لیکن ابھی تک معاملے کو حل نہیں کیا گیا –