November 16, 2026

موصوف کا نام ،، صاحبزادہ سلطان محمد علی باھو ،، ھے

IMG-20250524-WA0144(1)

موصوف کا نام ،، صاحبزادہ سلطان محمد علی باھو ،، ھے
،، مشہور ،،، صوفی بزرگ حضرت سلطان باھو ،،،
کی نسل میں سے ھے-✅
موصوف کے کام ماڈلنگ ، جِیب ریس ، گھوڑا ریس ،
مہنگے کھیل ، اور شاھانہ لائف اسٹائل ھے – ✅
مہینے میں ایک آدھ بار یہ پگڑی پہن کر پیرانہ گٹ اَپ کے ساتھ ،، دربار ،، میں بیٹھتے ھیں ،غریب مریدوں سے نذرانے وصول کرتے ھیں اور پھر اپنے شوق پورے کرنے نکل جاتے ھیں -✅
یہ واحد پیر ھے جس کا باقاعدہ ٹک ٹاک پر اکاونٹ بھی ھے یہ وھاں اپنی “اداکاری” کے جوھر دکھاتا ھے- ✅
ان کے مرید انہیں “ولیاں دا بادشاہ تے پیراں دا پیر سونا سلطان محمد علی بدر منیر ”جیسے القابات سے پکارتے ھیں –
ضلع جھنگ میں سلطان باھو کا مزار موصوف کی اِنکم کا واحد اور سب سے تگڑا ذریعہ ھے –
اسلام اور بزرگوں کے نام پر دکان چلانے والا یہ ( ڈبہ پیر )✅
کھیل کود اور عیاشی کے ھر مقام پر نظر آئیگا لیکن اسلام کیلئے یہ کہیں کھڑا ھوتا نظر نہیں آئیگا –
،، پیری مریدی ،، کی ان فیکٹریوں میں غریبوں کا پیسہ ھی ضائع نہیں ھو رھا ان کا ایمان اور عقیدہ بھی تباہ ھو رھا ھے✅
لازم ھے کہ ان کو ب ے نقاب کیا جائے ۔✅