خبر شامل کرتے ہین میلسی سے دعاانلان نیو ز ٹی وی کے بیو رو چیف محمّد عامر حسین قر یشی سے . دوکوٹہ: تیز رفتار بس نے 14 سالہ ذیشان کو کچل دیا
خبر شامل کرتے ہین میلسی سے دعاانلان نیو ز ٹی وی کے بیو رو چیف محمّد عامر حسین قر یشی سے . دوکوٹہ: تیز رفتار بس نے 14 سالہ ذیشان کو کچل دیا
ذیشان ولد نذیر آرائیں کی حالت تشویشناک، ملتان ریفر
پنجاب پولیس نے حادثے کی بس کو قبضے میں لے لیا
ٹرانسپورٹ کمپنی کی غفلت، ایک اور جان ضائع ہونے کے قریب
عوام میں غم و غصہ، انتظامیہ سے کارروائی کا مطالبہ
ہر چند ماہ بعد اسی کمپنی کی بسیں حادثات کا باعث بن رہی ہیں
دوکوٹہ کے شہری سراپا احتجاج، تیز رفتاری پر پابندی کا مطالبہ