November 16, 2026

خبر *شامل کرتے ہین میلسی سے بیو رو چیف د عا انن نیو ز ٹی وی محمّد عامر حسین قر یشی سے میلسی میں ریلوے کا نام نہاد آپریشن*

20250523_184728

خبر *شامل کرتے ہین میلسی سے بیو رو چیف د عا انن نیو ز ٹی وی محمّد عامر حسین قر یشی سے میلسی میں ریلوے کا نام نہاد آپریشن*

محکمہ ریلوے میلسی شہر کا سب سے بڑا بےخوف خاموش کرپٹ محکمہ ہے

جہاں پورے پاکستان کی طرح لاکھوں نہیں کئی کروڑوں اربوں میں کریپش کی جارہی ہے

جس کا منہ بولتا ثبوت ریلوے پھاٹک کے چاروں اطراف کمرشل دکانیں سجائے قبضہ گروپ ہیں

اس کے علاوہ کئی وسیع عریض لنڈا بازار اور زرعی زمینیں لاتعداد درخت مال خانہ کاریں ڈالہ اسٹینڈ فو ا ر ہ چوک تک لاتعداد کواٹر دوکانیں جو پوری تحصیل تک پھیلی ہوئی ہیں

ریلوے کے ہر علاقے میں مختلف پرائیویٹ قبضہ گروپ کارندوں کو افسران کی مکمل آشیرباد حاصل ہے جو کرپٹ افسران کروڑوں جمع کرکے دیتیں ہیں

تجاویزات کے خلاف نام نہاد ریلوے آپریش صرف ایک گھنٹے کا دیکھاوا ہے وگرنہ کسی کی جرآت نہیں کے فوری دوبارہ قبضہ کرے

میلسی شہر کے 3ریلوے پھاٹکوں کی حالت زار یہ ہے مکمل ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو اہلیان علاقہ اورٹریفک کے لیے درد سر بنے ہوئے ہیں

حکومت چاہے تو آئی ایم ایف کا قرض صرف محکمہ ریلوے ہی ختم کرسکتا ہے

حالت یہ ہے کہ چھوٹے سے چھوٹا ریلوے چپڑاسی 75سالوں سے ریلوے کو چوس رہا ہے مگر ریلوے اتنا پاور فل ادراہ ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا

اگر 75سالہ ریلوے افسران کے اثاثوں کا آڈٹ کروایا جائے تو ایک اور جدید ترین ریلوے بن سکتا ہے

مگر یہ سب ناممکن ہے کیوں کے عوام ہزاروں ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب کر سوئی نہیں مری ہوئی ہے

کس سے فریاد کریں کون نوٹس لے کون عمل کروائے