ڈہرکی (رپورٹ:ملک بشیراحمد)ڈہرکی گلاب شاہ کالونی کا پینے کا پانی زہریلا ہوگیا علاقے میں موزی امراض پہلنے خدشہ ڈہرکی ماڑی پیٹرولیم
ڈہرکی (رپورٹ:ملک بشیراحمد)ڈہرکی گلاب شاہ کالونی کا پینے کا پانی زہریلا ہوگیا علاقے میں موزی امراض پہلنے خدشہ ڈہرکی ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی طرف سے لگنے والا ار او پلانٹ بھی کرپشن کی نظر ہوگیا علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر سکھر اور وزیر اعلی سندھ سے نوٹس کا مطالبہ تفصیل کے مطابق : ڈہرکی گلاب شاہ کالونی کا پینے کا پانی زہریلا ہوگیا علاقے میں موزی امراض پہلنے خدشہ بڑھ گیا مفتی گل محمد سمیجو اور محلہ گلاب شاہ کے معززین کا کہنا تھا کہ ہم نے محلہ گلاب شاہ اور مدرسہ کے پانی کی ٹیسٹ کرائی جو RTS,682,656 نکلا جو حیوانات کے لیے بھی مضر ہے ہم تو پھر انسان ہیں اور بالاافسران MPA,MNA اور سرداروں ،وڈیروں کو انسانیت کا احساس دلاتے ہوئے کہا کہ اس گندے پانی کے استعمال سے جنم لینے والی تمام امراض سے جو بھی ہمارے محلہ گلاب شاہ اور شھر کا مریض مرض میں مبتلا ہوگیں تو انکے ذمیندارMPA,MNA ،اور ماڑی پٹرولیم کمپنی کے افسران ہوں گے اور ان سے احتساب لیا جائیں گا علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر سکھر اور وزیر اعلی سندھ اور ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے اعلی افسران اس کا نوٹس لیکر جلد از جلد ہمیں آر او پلانٹ کی سہولیات فراہم کی جائے