November 16, 2026

شہدادپور. دعا ان لائین نیوز رپوٹ وجئے کمار واسوانی پاک فوج کی حمایت ۔۔🌹 اور پاکستان کی شاندار فتح کی خوشی میں

IMG-20250522-WA0275

شہدادپور.
دعا ان لائین نیوز رپوٹ
وجئے کمار واسوانی
پاک فوج کی حمایت ۔۔🌹 اور پاکستان کی شاندار فتح کی خوشی مین

ملک بھر کی طرح شھدادپور کی ھندو پئنچائت نے

🌹 یوم تشکیر بڑے جوش جذبے سے منایا گیا 🌹

اس سلسلے مین ایک شاندار تقریب اہتتام پریس کلب شھدادپور کیا گیا
تقریب کا اغاز
پوج ھندو پئنچائت شہدادپور کے 🌹 پریزیڈنٹ ونود کمار اور انکے ساتھ
ماما پرمانند ۔ ڈاکٹر اوم پرکاش ۔۔۔ ایڈوکیٹ جھامنداس ۔۔۔
ڈاکٹر سنجے کمار. . ۔۔۔۔ھیمنداس ۔۔۔ پرچم کشائی کرکے کی

اور مسترکہ بیان مین کھا کہ ملکی دفاع اور ملکی سلامتی کی خاطر کسی بھی قربانی دینے سے پیچھے نھین ھٹینگے

ھندو پئنچا یت کے علاوہ پریس کلب کے نائب صدر مھندی حسن اور پریس کلب کے دوستون کے علاوہ بہت سے سوشل ورکر اور شھر کے مختلف شعبون سے تعلق رکھنے والے لوگون نے شرکت کئی
اس خوشی مین اخر مین کیک بھی کاٹا گیا